Monday , October 21 2019

Tag Archives: Narendra Modi

کسی کا بھی بیٹا ہو جہالت او ربد سلوکی ناقابل برداشت،اس طرح کے واقعات سے پارٹی کے بدنام ہونے کا باعث: وزیر اعظم نریندرمودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے سینئر بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہ کے رکن اسمبلی کے فرزند کے ہاتھو ں ایک سرکاری عہدیداروں کو بیاٹ سے مارنے کے معاملہ میں سخت رد عمل کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ جہالت او ربدسلوکی قطعا برداشت نہیں کی جائے …

Read More »

ہجومی تشدد پر وزیر اعظم مودی نے اپنی خاموشی توڑی، کہا ماب لنچنگ سے انہیں بھی تکلیف ہوئی ہے۔

نئی دہلی:جھارکھنڈ میں تبریز انصاری کی ہجومی تشدد میں موت کی آہ پارلیمنٹ پہنچ گئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اپنی خاموشی توڑی۔ راجیہ سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی صدر جمہوریہ کے خطبہ پر اظہار تشکر کے لئے پہنچے جہا ں انہوں نے ایوان سے خطاب کرتے …

Read More »

پاکستان نے کشیدگی کے درمیان دی وزیر اعظم مودی کے طیارے کو اپنے خلا میں اڑنے کی اجازت

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے جاری تصادم کے درمیان ایک خوش آئند خبر ہے۔ پاکستان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے طیارے کو کرغزستان جانے کے لئے اپنے ائیر اسپیس کا استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی 13 اور اور 14 …

Read More »

وزیر اعظم نریندر مودی کی وارانسی آمد، کاشی وشواناتھ مندر میں خصوصی پوجا، مودی۔ مودی اور ہر ہر مہادیو کے نعرے بلند۔

وارانسی: وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد پہلی بار اپنے حلقہ لوک سبھا وارانسی کا دورہ کرنے آرہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کاشی وشواناتھ مندر میں خصوصی پوجا بھی کی۔ نریندر مودی انڈین ایئر فورس کے ہوائی جہاز کے ذریعہ …

Read More »

وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر مبنی فلم ”پی ایم مودی“ کا پوسٹر لانچ، ۴۲/ مئی کو فلم ریلیز ہوگی۔

ناگپور: وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی فلم کا پوسٹرآج لانچ کیاگیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر نتن گڈکری اور فلم میں نریندر مودی کا کردار نبھانے والے وویک اوبرائے بھی موجود تھے۔ بائیو پک پوسٹر پر ساتھ میں لکھا تھا کہ ”آرہا ہیں دوبارہ پی ایم …

Read More »

وزیر اعظم نریندر مودی او ربالی ووڈ ایکٹر اکشے کمار کے انٹرویو کی نقل اندازی، ویڈیو

حیدرآباد: پچھلے کچھ قبل وزیر اعظم نریند رمودی کا انٹرویو بالی ووڈ ایکٹر کھلاڑی اکشے کمار نے غیر سیاسی بنیاد پر ایک انٹرویو لیا ہے۔ اس انٹرویو میں مودی نے اپنے زندگی کے مختلف باتوں کو ملک کی عوام کے سامنے رکھا۔ ان کی زندگی کے ابتدائی حالا ت کے …

Read More »

فلم نریندر مودی 19; مئی کو ریلیز کی جائے گی ۔ 

نئی دہلی : ملک میں چل رہے مجوزہ عام انتخابات کے دوران انتخابات شفاف طریقہ سے ہونے کےلئے الیکشن کمیشن نے نریندر مودی کی بائیوپک ’’ نریندر مودی ‘‘ فلم کو ۹۱;241; مئی کے بعد ریلیز کرنے کی حکم دیا گیا ۔ اس فلم میں نریندر مودی کا کردار وویک …

Read More »

میرے ایک کی وجہ سے تمام طبقہ کو کیوں بدنام کیا جارہا ہے ، میں یہ ہرگز برداشت نہیں کروں گا ۔ وزیر اعظم نریندرمودی 

مادھا(مہاراشٹرا) : مجوزہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کیوں میرے ایک کی وجہ سے تمام طبقہ کو چور کہا جارہا ہے ۔ وہ مہاراشٹرا کے مادھا ضلع میں انتخابی جلسہ سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے …

Read More »

چندر شیکھر راو وزیر اعظم کے عہدے کے لئے سب سے بہتر شخصیت ہے۔ اسدالدین اویسی

مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمان جناب بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ چند شیکھر راو وزیر اعظم کے عہدے کے لئے راھل گاندھی اور نریندر مودی سے بہتر انسان ہے۔ انہوں نے ایک جلسہ سے خطاب کرتے …

Read More »

مودی کا شہزادہ سلمان کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام، روغن جوش سے لے کر موسیقی تک کا انتظام

راشٹر پتی بھون میں شاندار استقبال کے بعد سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کے ساتھ آئے وفد نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ظہرانہ کی دعوت میں شرکت کی۔ ہندوستان کے دورے پر آئے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو بدھ …

Read More »

وزیر اعظم نریندر مودی عدالت کو بتانا چاہتے ہیں کہ فیصلہ دیا تو ٹھیک ورنہ آرڈیننس تو لے ہی آئیں گے ۔ مودی کے بیان کی مذمت 

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعہ نئے سال کے پہلے روز نیوزچینل کو دیئے گئے انٹر ویو میں رام مندر معاملہ پر عدالت کا فیصلہ نہ آنے تک آرڈیننس نہ لانے اور کانگریس کے ذریعہ وکیل پید کر کے مندر تعمیر میں رکاوٹ پیدا کرنے کی بات پر …

Read More »

پاکستان ایک لڑائی سے نہیں سدھرے گا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’ایک لڑائی سے پاکستان سدھر جائے گا یہ سوچنا بہت بڑی غلطی ہوگی، پاکستان کو سدھارنے میں ابھی اور وقت لگے گا۔‘ دہلی میں بی بی سی کے نامہ نگار سہیل حلیم کے مطابق نریندر مودی نے یہ بات خبر رساں ادارے …

Read More »

آر بی آئی گورنر ارجیت پٹیل خود ہی عہدہ سے دستبردار ہونا چاہ رہے تھے : وزیر اعظم نریندر مودی

آر بی آئی کے سابق گورنر ارجت پٹیل کے استعفیٰ کو لیکر وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلی مرتبہ بیان دیا ہے۔ پی ایم نے کہا کہ ارجت پٹیل نے نجی وجوہات سے اپنی خواہش سے استعفیٰ دیا تھا۔ وہ 6۔7 مہینے پہلے سے اس بارے میں مجھ سے کہہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT