فلم ”وار“ کا زبردست کلکشن، 100کروڑ کلب میں شامل، صرف اتوار کو 35.5کروڑ کی کمائی۔

,

   

حیدرآباد: رتیک روشن، ٹائیگر شراف اور وانی کپور کی فلم ”وار“ باکس آفس پر زبردست کامیاب ثابت ہورہی ہے۔ تاحال یہ فلم100کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرچکی ہے۔ وار فلم 2اکٹوبر کو ریلیز ہوئی۔

صرف چھ دنوں میں 158 کروڑ روپے کا کاروبار کی ہے۔ یہ فلم6اکٹوبر اتوار کے دن 35.5کا بزنس کی ہے۔ وار فلم کوادتیہ چوپڑہ نے پروڈیوس کیا ہے۔