سری نگر : ضلع انتظامیہ رام بن کے مطابق نقل مکانی کرنے والے قبائلی خاندانوں کو سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ پر پیدل سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ انہیں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے مال مویشیوں کو نوگام بانہال ٹاپ ٹنل سے آر ٹی سی گاڑیوں میں لے جائیں۔ نقل مکانی کرنے والے خاندان توجہ کریں قومی شاہراہ پر پیدل سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔