قطر : فیفا ورلڈ کپ

   

دوحہ : فیفا ورلڈ کپ میں آج گروپ D میں کھیلے گئے دو مقابلوں میں آسٹریلیا اور تیونس کامیاب ہوئے۔ مختصر نتیجے یوں رہے :
آسٹریلیا نے ڈنمارک کو 1-0 سے ہرایا ۔
تیونس نے فرانس کو 1-0 سے شکست دی۔