قومی دارالحکومت نئی دہلی کے 40 فیصد شہریوں کی دیگر شہروں کو منتقلی

,

   

نئی دہلی:  دہلی کے رہنے والے40 فیصد سے زیادہ شہری فضائی آلودگی اور ہوا کے ناقص معیار کی وجہ سے دیگر شہروں کو منتقل ہوچکے ہیں ۔ ایک سروے 17,000 دہلی کے شہریوں سے جوابات حاصل کرچکا ہے ۔ جن میں سے 13 فیصد افراد کا خیال تھا کہ محفوظ مقامات کو منتقلی کے سوائے آلودہ فضاء سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا کوئی متبادل راستہ نہیں ہے ۔ 16

فیصد کے بموجب وہ دہلی میں ہی مقیم رہیں گے اور زہریلی فضائی آلودگی سے ڈر کر دیگر شہروں کو منتقل نہیں ہوں گے ۔ 13 فیصد نے بھی کہا کہ اگر فضائی آلودگی انہیں اور ان کے ارکان خاندان کو متاثر کرتی ہے تو وہ دواخانہ جانے کو تصدیق دیں گے ۔ 6.44 فیصد افراد پہلے ہی سے فضائی آلودگی کی وجہ سے بیما کرچکے ہیں ۔