لاک ڈاؤن میں 29 مئی تک توسیع، چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی پریس کانفرنس

,

   

حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ریاست میں لاک ڈاؤن میں توسیع کرتے ہوئے 29 مئی تک بڑھا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے 6 اضلاع ریڈ زونس قرار دئے گئے ہیں جبکہ 9گرین زونس اور 18 اورینج زونس ہیں۔

ریڈ زونس اضلاع سوریہ پیٹ، ورنگل، میڑچل، وقارآباد،حیدرآباداور رنگاریڈی شامل ہیں۔ ریاست بھر میں شام 7 بجے سے صبح 7 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔

مزید تفصیلات جاری ہیں۔۔۔