مادھوری ڈکشٹ نے اپنی کوٹھی 3.25 کروڑ میں فروخت کردی

   

بالی ووڈ ایکٹریس مادھوری ڈکشٹ نینے ایم ڈی سی سیکٹر 4 کے مکان نمبر 310 کو فروخت کررہی ہیں۔ اس کے لئے مادھوری کے شوہر ڈاکٹر نینے نے پنچکولہ سے کرسمس کے اگلے دن 26 دسمبر کی صبح 11 بجے کا وقت طلب کیا ہے۔ ڈائرکٹر نینے پنچکولہ تحصیل پہنچے اور وہاں مکان کو فروخت کرنے کے لئے فارمالٹیز مکمل کی جائے گی۔ ڈاکٹر نینے پچھلے ہفتہ سیکٹر 6 کے ایچ ایس وی پی کے دفتر پہنچ کر کوٹھی فروخت کرنے کے لئے بائیومیٹرک بھی کرواچکے ہیں۔ انہوں نے اپنی یہ کوٹھی 3.25 کروڑ میں اپنی کوٹھی فروخت کی ہے۔