مالیگاؤں کیس کی سماعت میں تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کی ہدایت

   

ممبئی۔ 5 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بامبے ہائیکورٹ نے قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کو ہدایت دی ہے کہ 2008ء مالیگاؤں بم دھماکہ کیس کی سماعت میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کردے اور عدالتی کارروائی کو پرسکون چلنے دینے کو یقینی بنائے۔ جسٹس اے ایس اوکا اور اے ایس گڈکری کی بینچ پر سماعت جاری ہے۔