محفل ذکر و دعا توسل اہلبیت

   

حیدرآباد ۔ 2 ۔ نومبر : ( راست ) : خانقاہ حسنیہ ٹولی چوکی چھابرا انکلیو میں بعد نماز عشاء محفل ذکر و دعا توسل اہلبیت اطہار زیر نگرانی حضرت محمد الیاق احمد شاہ حسینی جعفری و قادری منعقد ہوگی ۔ خواتین کے لیے انتظام رہے گا ۔۔
قبل نماز جمعہ خطاب
حیدرآباد ۔ 2 ۔ نومبر : ( راست ) : جامع مسجد مدینہ رائل کالونی بالا پور چوراہا پر قبل نماز جمعہ مولانا غیاث پاشاہ قادری خطیب مسجد فیضان حضرت سیدنا غوث اعظم دستگیر ؒ پر مخاطب کریں گے ۔۔