مدھیہ پردیش میں 3 اموات

   

بھوپال۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ آج ایک ڈاکٹر کے بشمول 3 اموات پیش آئیں جبکہ مریضوں کی جملہ تعداد 400 سے زیادہ ہوچکی ہے۔