مدہول منڈل پریشد کا کل اجلاس

   

مدہول۔ مدہول منڈل پریشد کا اجلاس15 جون کو 11 بجے منعقدہوگا جس کی صدارت عائشہ افروز خان صدرنشین منڈل پریشدمدہول کرئیں گئے اس بات کی اطلاع ایم پی ڈی او مدہول نے دی انہوں نے کہاکہ بروز منگل 11بجے منڈل پریشد ہال میں اجلاس کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا تمام منڈل کے سرکاری عہدیدارن اور ایم پی ٹی سیز سرپنچس سے اپیل کی کے وقت مقرر پر حاضر رہیں اس اجلاس میں اہم اموار پر گفتگو ہوگئی اور گذشتہ تین ماہ کاجائزہ لیا جائے گا منڈل میں ترقیاتی کام کس طرح انجام دیے گئے۔