مرے کو پہلے ہی راؤنڈمیںشکست

   

کولون ۔تین مرتبہ کے گرانڈ سلام چمپئن برطانیہ کے اینڈی مرے کوکولون انٹرنیشنل ٹینس ٹورنمنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں اسپین کے فرنانڈو ورڈاسکو سے شکست ہوئی ۔جرمنی میں جاری کولون ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں برطانیہ کے اینڈی مرے کو36سالہ ورڈاسکو سے 4-6 اور 4-6 کی شکست ہوئی ۔