مساجد میں نماز عیدالاضحی

   

6-00 بجے
٭٭ مسجد صراط مستقیم آزاد نگر عنبرپیٹ میں نماز عید 6 بجے ادا کی جائیگی ۔ مولانا حافظ محمد زکریا فہد قاسمی فضائل بیان کریں گے ۔ مولانا محمد غوث رشیدی امامت و خطابت کے فرائض انجام دیں گے ۔۔
6-05 بجے
٭٭ جامع مسجد زعل سیف سعید عیدی بازار بند ناکہ میں نماز عید 6-05 پر ہوگی ۔ امامت و خطابت کے فرائض مولانا حافظ سید شاہ وسیم الدین احمد اسدی قادری انجام دیں گے ۔۔
6-30 بجے
٭٭ جامع مسجد شاہ میر اولیاء منجلی بیگم حویلی میں نماز عید 6-30 بجے ہوگی ۔ مولانا حافظ شیخ عقیل قادری خطاب کریں گے ۔۔
٭٭ مسجد گھانسی میاں خلوت میں نماز عید 6-30 بجے ہوگی ۔ مولانا پیر غلام احمد قریشی کا خطاب ہوگا ۔۔
7-00 بجے
٭٭ مسجد دارالعلوم رحمانیہ تالاب کٹہ میر جملہ یاقوت پورہ میں نماز عید 7 بجے ہوگی ۔
٭٭ مسجد حسینی شکر گنج میں نماز عید 7 بجے ہوگی ۔۔
٭٭ مسجد حضرت سید مدنی صاحبؒ میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی ۔ مفتی محمد عبدالمتین نظامی امامت کریں گے ۔۔
7-30 بجے
٭٭ جامع مسجد ساجدہ بیگم ، مغل پورہ کمان میں نماز عید الاضحی7-30 بجے ادا کی جائے گی ۔ قبل نماز عید حافظ محمد نور الدین سلیم انجینئر کا خطاب ہوگا اور امامت حافظ و قاری محمد احمد کریں گے ۔۔
٭٭ مسجد حاجی کمال متصل سالار جنگ پل دارالشفاء میں نماز عید 7-30 بجے ہوگی ۔ مولانا سید یونس علی خضر امامت و خطابت کے فرائض انجام دیں گے ۔۔
٭٭ مسجد حضرت ابوالحسنات حافظ بابا نگر میں نماز عید 7-30 بجے ہوگی ۔۔
٭٭ مسجد حمیدیہ نزد درگاہ حضرت صوفی بابا وادی مصطفی جل پلی میں نماز عید 7-30 بجے ہوگی ۔ مولانا صوفی ارشد چشتی ابوالعلائی کا خطاب ہوگا ۔ حافظ و قاری زین العابدین چشتی ابوالعلائی امامت کرینگے ۔۔
٭٭ مسجد فصیح جنگ نظام شاہی روڈ میں نماز عید 7-30 بجے ہوگی ۔۔
8-00 بجے
٭٭ مدینہ مسجد شاہ گنج میں نماز عید 8 بجے ادا کی جائے گی ۔ مولانا حافظ و قاری محمد عبدالمقیت امامت و خطابت کے فرائض انجام دیں گے ۔۔
٭٭ مسجد ہمت یار جنگ ( بیگم کی مسجد ) چارمینار میںنماز عید قاضی علی عبداللہ الرفاعی 8 بجے پڑھائیں گے ۔۔
٭٭ مسجد حضرت عباد اللہ شاہؒ شاہ کالونی چنچل گوڑہ میں نماز عید 8 بجے ہوگی ۔
٭٭ جامع مسجد ذاکر حسین طاہر عقب آر ٹی او آفس ہاشم آباد میں نماز عید 8 بجے ادا کی جائیگی ۔ مولانا سراج الدین مدنی کا خطاب ہوگا ۔۔
8-15 بجے
٭٭ مدینہ مسجد بانو نگر مادنا پیٹ میں نماز عید 8-15 بجے ہوگی ۔ حافظ فیاض الحسن امامت کریں گے اور مولانا محمد خان بیابانی کا بیان ہوگا ۔۔
8-30 بجے
٭٭ مسجد توحید میڑچل کنڈہ بستی میں نماز عید 8-30 بجے مولانا محمد منور حسین پڑھائیں گے اور خطبہ بھی دیں گے ۔۔
9.00 بجے
٭٭ جامع مسجد افضل گنج میں نماز عیدالاضحی ٹھیک 9 بجے ہوگی ۔ مولانا سید شاہ انعام الحق قادری امام و خطیب مسجد ہذا نماز عید سے قبل فلسفہ قربانی اور امامت فضیلت کے فرائض انجام دیں گے ۔
٭٭ مسجد حضرت محی الدین پاشاہ زرین کلاہ نور خاں بازار میں نماز عید 9 بجے ہوگی ۔ قبل نماز مولانا سید محمود بادشاہ قادری زرین کلاہ فضائل قربانی بیان کریں گے ۔ مولانا سید نصر محی الدین قادری ثاقب بادشاہ خطبہ دیں گے اور امامت کریں گے ۔۔
٭٭ جامع مسجد شاہی شیخہ حصہ اہل سنت و جماعت پھول باغ حافظ بابا نگر میں نماز عید 9 بجے ہوگی ۔۔
٭٭ جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر ؓ حافظ بابا نگر کنچن باغ میں نماز عید 9 بجے ادا کی جائے گی ۔ مفتی مولانا محمد حنیف قادری کا خطاب ہوگا ۔۔
9-30 بجے
٭٭ عیدگاہ حضرت عنبر شاہ بابا عنبر پیٹ میں نماز عید 9-30 بجے ہوگی ۔ حافظ محمد عبدالعلی صدیقی بیان کریں گے اور امامت کریں گے ۔۔
٭٭ پہاڑی شریف درگاہ حضرت سیدنا بابا شرف الدین قبلہؒ کی مسجد میں نماز عید 9-30 بجے ادا کی ہوگی ۔ امامت وخطابت کے فرائض مولانا قاری سید فرید الدین قادری انجام دیں گے ۔۔
10-30 بجے
٭٭ مسجد قبا گڈس شیڈ نامپلی قریب کرمنل کورٹ نامپلی میں نماز عید کی دوسری جماعت 10-30 بجے ادا کی جائے گی ۔۔