مشیر صدر فرانس کی مودی سے ملاقات

   

نئی دہلی ۔ 29 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) فرانسیسی صدر ایمانیول میکرن کے مشیر ایمانیول بون نے آج یہاں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ اس میٹنگ کی تصویر پی ایم او نے ٹوئیٹ کی ہے۔