مصری صدر سیسی نے 560 قیدیوں کو معاف کردیا

   

قاہرہ ۔ 17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مصری صدر عبدالفتح السیسی نے ایک ممتاز جرنلسٹ اور کئی خواتین کے بشمول 560 قیدیوں کو معاف کردیا ہے۔ یہ خیرسگالی اقدام رمضان کی روایت ہے۔