معاشی ترقی کے قدیم ماڈل پر انحصار نہیں : چین

   

بیجنگ : صدر چین ژی جن پنگ نے کہا کہ ان کا ملک بیرونی برآمدات کے ساتھ معاشی ترقی کے قدیم طریقے پر مزید انحصار نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی صنعتی اور قومی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے وہ خودانحصار دیسی پیداوار پر توجہ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ معاشی طاقت کیلئے اہم خصوصیات میں صنعتی اور سپلائی چین میں کوئی خلل نہیں ہوگا۔