معشوقہ کا قتل کرکے عاشق نے نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کردئے

   

ممبئی: شادی کے بغیرساتھ رہنے والے ایک شخص نے اپنی معشوقہ کا قتل کرنے کے بعد نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے پریشر کوکر میں پکایا اور کتوں کو کھلا دیا۔ یہ واردات ممبئی میں رونما ہوئی۔سرسوتی ودیا اپنے ساتھی 56 سالہ منوج کے ساتھ رہ رہی تھی۔ منوج کو خاتون کے کردار پر شک ہوگیا اوراس نے اس کا گلا گھونٹ کرقتل کردیا۔ پولیس نے منوج کو گرفتار کر لیا ہے۔