مغربی بنگال میں لاک ڈاؤن قواعد کی خلاف ورزی

,

   

٭ مرکزی حکومت نے کہا کہ مغربی بنگال میں لاک ڈاؤن کے قواعد کی شدید خلاف ورزی کی جارہی ہے جبکہ سماجی فاصلہ کو یکسر نظر انداز کردیا گیا ہے ۔ بازاروں میں زبردست ہجوم ہے، دریاؤں میں لوگ تیراکی کر رہے ہیں اور گلی کوچوں میں کرکٹ اور فٹبال کھیلا جارہا ہے۔ بغیر ماسک لگائے بڑی تعداد میں لوگ گھوم رہے ہیں ۔ ضلع انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی سے ایسا ہورہا ہے ۔