مغربی ریلوے کو 952 کروڑ روپے کی آمدنی

   

احمد آباد 28مئی (سیاست ڈاٹ کام ) مغربی ریلوے نے رواں مالی سال میں 26 مئی تک کنٹینرز اور غیر کنٹینر لوڈنگ سے تقریباً 952 کروڑ روپے کی آمدنی ہے ۔تعلقات عامہ کا چیف افسر روندر بھاکر نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ مالی سال 2020-21 میں 26 مئی تک مغربی ریلوے کی طرف سے کنٹینر اور غیر کنٹینر لوڈنگ کے تحت 4230 ریکوں کو چلایا گیا جن سے تقریباً 952 کروڑ روپے کی آمدنی ہوئی ہے ۔