حیدرآباد 23 فروری(سیاست نیوز) لوک سبھا انتخابات میں ناگر کرنول حلقہ سے مقابلہ کیلئے ڈاکٹر ملو روی نے نئی دہلی میں تلنگانہ کے خصوصی نمائندہ عہدہ سے استعفیٰ پیش کردیا ہے۔ ڈاکٹر ملو روی کو گزشتہ ماہ نئی دہلی میں تلنگانہ کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا تھا ۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیف منسٹر کو روانہ کردیا ہے۔ 1