ملک میں کورونا معاملات میں ایک بار پھر اضافہ

   

نئی دہلی۔ ملک میں کورونا وائرس سے نئے معاملات کے مقابلے میں اس سے نجات پانے والوں کی تعداد کم رہنے کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹے میں 883 فعال کیسز بڑھ کر 18684 ہو گئے ۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں انفیکشن کے 3688 نئے معاملے سامنے آئے ، جبکہ 2755 مریضوں نے وبا کو شکست دی۔