منور رانا کی دختر کو کانگریس ٹکٹ

   

پٹنہ : کانگریس محمد جاوید کی نشست کو ایک بار پھر حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہے جو مجلس کے پاس چلی گئی ہے ۔ کانگریس ملک کے مشہور شاعر منور رانا کی دختر فوزان رانا کو میدان میں اتارسکتی ہے جنہوں نے حال ہی میں کشن گنج سے پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ کانگریس کشن گنج سیٹ جیتنا چاہتی ہے ۔