مودی اسٹیڈیم پر سیتا رام یچوری کا طنز‘’ساتھیوں کی پاوری‘۔

,

   

سیتار ام یچوری نے ”پاوری ہورہی ہے“ کے نام سے وائیرل ہونے والی سنسنی کو نریندر مودی اسٹڈیم کے حوالے سے ایک نیاموڑ دیا ہے۔اور اس کے گیند بازی کی جگہ پر بھی لطیفے بنائے۔


احمد آباد۔جیسے ہی احمد آباد کے موتیرا میں دنیاکے سب سے بڑے اسٹیڈیم کو نریندر مودی اسٹیڈیم کے نام پر تبدیل کیاگیا‘ ٹوئٹر صارفین وہاں پر جوکچھ ہوا ہے اس پر لطیفے ارسال کرنے میں کوئی تاخیر نہیں کی ہے۔

اسٹیڈیم کہ گیند بازی کے حصہ کو ”ریلائنس اینڈ“ اور ”ادانی اینڈ“ پکار اور یہ لطیفے تعداد میں دوگنے ہیں
مگر ان میں ایک فاتح ضرورت ہے


پہلے سے موجود سیاسی تنقید کے بشمول کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسٹ) کے قائد سیتار ام یچوری نے ”پاوری ہورہی ہے“ کے نام سے وائیرل ہونے والی سنسنی کو نریندر مودی اسٹڈیم کے حوالے سے ایک نیاموڑ دیا ہے۔

اور اس کے گیند بازی کی جگہ پر بھی لطیفے بنائے۔

ملک کے سب سے بڑے کارپوریٹ گروپس کے نام پر گیند بازی کے مقاموں کو موسوم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یچوری نے اس کو ”دوستوں کی پاؤری“ قراردیا

مذکورہ سی پی ائی (ایم) کے سرکاری ٹوئٹر ہینڈل نے اس کے فوری بعد تحریر کیاکہ

نریندر مودی اسٹیڈیم جو63ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے میں 1,10,000لوگوں کے نشستوں کی گنجائش ہے جس کو دنیا کاسب سے بڑا اسٹیڈیم کہاگیاہے۔

اس میں 76کارپوریٹ باکسیس اور ایک اولمپیک سطح کا سوئمنگ پول اور ایک انڈور اکیڈیمی‘ کھلاڑیوں کے لئے چار ڈرسنگ روم اور فوڈ کورٹ اس میں بنایاگیاہے۔

ایک اندازے کے مطابق800کروڑ کے تخمینہ سے اس کی سجایا او رسنوار گیاہے