مہاراشٹرا اسمبلی سے بی جے پی کے 12 ایم ایل اے کی معطلی درست ہے یا نہیں؟سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

   

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مہاراشٹر اسمبلی سے بی جے پی کے 12 ایم ایل اے کو ایک سال کے لیے معطل کرنے کے معاملے میں سماعت کے بعد بی جے پی ایم ایل اے کی عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ فیصلہ کرے گی کہ ایک سال کی معطلی درست ہے یا نہیں۔ عدالت نے فریقین کو ایک ہفتے میں تحریری دلائل دینے کوکہا ہے۔