میرے والد کو انڈیا سے محبت

   

٭ مشہور سنگر عدنان سمیع نے کہا ہے کہ ان کے والد جنہوں نے پاکستانی آرمی میں خدمات انجام دیئے ، انہیں تب کچھ اعتراض نہیں ہوا جب انہوں نے ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ عدنان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ چاہیں تو مجھے روک سکتے تھے ۔ انہوں نے بس اتنا کہا کہ میں بھی انڈیا کو پسند کرتا ہوں۔