میسی سیپی میںگھریلو آتشزدگی ماں اوراُس کے 6بچوں کی موت

   

کلنٹن(امریکہ)۔9فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) ایک خاتون اور اس کے 6بچے اس کے گھر میں اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ کے شعلوں میں جھلس کر خاکستر ہوگئے ۔ اس خاندان کا واحد زندہ بچ جانے والا شخص ان بچوںکا باپ ہے ۔ شہر کلنٹن میں 12:30بجے شب یہ آگ اچانک بھڑک اٹھی تھی ۔ بچوں کے باپ کو فوری دواخانہ منقتل کیا گیا ۔