میکسیکو سٹی : مغربی میکسیکو کے قصبے اکمبارو میں پولیس اسٹیشن کے باہر کار بم دھماکے میں 3افراد زخمی ہو گئے۔ خبررساں ادارو ں کے مطابق دھماکے مختلف مقامات پر ہوئے۔ زخمی ہونے والے افراد میں ایک خاتون اور اس کی بیٹی شامل ہے،جو واقعہ کے وقت بس کے انتظار میںکھڑی تھی۔