نتین یاہو کی تبدیلی کے لئے حکومت کی تشکیل کے مقصد سے معاہدہ ہوا تکمیل: اپوزیشن قائدین نے صدر کو د جانکاری

,

   

یامانی لیڈر نافتالی بینٹ‘ لاپیڈ او ررام (متحدب عرب فہرست) چیرمن منصور عباس نے چہارشنبہ کی رات رامت گان کافرہما کابیا ہوٹل میں ایک میٹنگ کے دوران ایک معاہدے پر دستخط کی ہے‘ یہ ایک پہلا اتحادی معاہدہ ہے جس میں ایک عرب پارٹی نے دستخط کی ہے۔


تل ابیب۔سرکاری طور پر اپوزیشن لیڈر یائیر لاپیڈ نے صدر رویون ریولین اور نیسیٹ کے اسپیکر یاریو لیوین لو چہارشنبہ کے رات میں جانکاری دی ہے کہ وزیراعظم بنجامن نتن یاہو کو بدلنے اورایک نئی حکومت تشکیل دینے کے لئے ایک اتحادی معاہدہ طئے پایاہے۔

یروشلم پوسٹ نے خبردی ہے کہ لاپیڈ نے ریولین کو 11:35رات کو بتایاکہ”جناب صدر میں آپ سے یہ عہد کرتاہوں کہ یہ حکومت اسرائیل کے تمام شہریوں اور بشمول ان کے جواس کے ممبرس نہیں ہے ان کے لئے کام کرے گی‘ جو اس کی مخالفت کریں گے اس احترام کیاگیاجائے گااور اسرائیلی سوسائٹی کے تمام حصوں کو متحد کرنے کے اپنے اختیار میں جو کچھ وہ سب کریں گے“۔

یامانی لیڈر نافتالی بینٹ‘ لاپیڈ او ررام (متحدب عرب فہرست) چیرمن منصور عباس نے چہارشنبہ کی رات رامت گان کافرہما کابیا ہوٹل میں ایک میٹنگ کے دوران ایک معاہدے پر دستخط کی ہے‘ یہ ایک پہلا اتحادی معاہدہ ہے جس میں ایک عرب پارٹی نے دستخط کی ہے۔

یروشلم پوسٹ کے مطابق نتین یاہو سے متعدد مرتبہ بات چیت کے پیش نظر آْخری منٹ میں لئے گئے فیصلے کے تحت عباس کو شامل کیاگیاہے۔

غیر قانونی عمارتوں پر عائد جرمانہ کے قانون کو منسوخ کرنے کی نتن یاہو کی پیشکش کے بعد عباس نے اسی طرح کی مانگ متحدہ حکومت سے کی ہے جس کی تشکیل عمل میں آنے والی ہے۔

مذکورہ جنوبی اسلامی تحریک شوری کی کونسل نے کافار قاسم میں فیصلہ کیاہے کہ بنیٹ اور لاپیڈ کے ساتھ بات چیت کی بنیاد پر اتحاد میں شامل ہونے کے متعلق قطعی فیصلے کا اختیار عباس کو ہوگا۔

یروشلم پوسٹ نے خبر دی ہے کہ معاہدے پر دستخط کے بعد عباس نے رپورٹرس کو بتایاکہ”فیصلہ کافی سخت تھا او روہاں پر کافی تنازعات ہیں مگر معاہدے پر پہنچانا ضروری تھا“۔نیو ہوپ پارٹی نے بھی ایک اتحادی معاہدہ کیاہے۔

اس معاہدے میں اٹارنی جنرل کے رول کوتقسیم کردیاہے‘ اسرائیل زیر کنٹرول سی برائے مغربی کنگارہ میں علاقے میں فلسطینی تعمیرات او رگانجہ کے استعمال کو قانونی حیثیت۔اس پارٹی کو انصاف‘تعلیم‘ تعمیرات اور کمیونکشن پورٹ فولیو ملے ہیں۔