نریندر مودی کی کامیابی پر وزیر اعظم سری لنکا کی مبارکباد

,

   

کولمبو: سری لنکا وزیر اعظم رانیل وکریمی سنگھ نے نریندر مودی کو لوک سبھا انتخابات میں زبردست کامیابی اور دوسری مرتبہ حکومت بنانے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ”نریندر مودی زبردست کامیابی پر آپ کو بہت مبارکباد! ہم آئندہ بھی مل کر کام کریں گے۔