نوبیاہتاجوڑوں پر شجرکاری کی شرط

   

کوسمبھی ( یو پی) ۔ اترپردیش ریاست کے کوسمبھی ضلع کی عوام نے نوبیاہتاجوڑوں پر شجرکاری کی شرط رکھنے ماحولیات دوست اقدامات کا آغاز کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق لوکی پور موضع کی مورت گنج ڈیولپمنٹ بلاک نے اس بات کا فیصلہ کیا کہ ہر نوبیاہتا جوڑے اس وقت ہی گھر داخلہ کی اجازت دی جائے گی جب کہ شجرکاری کریں گے جس کے تحت اپنے ہونے والے پہلے بچے کیلئے ایک میوہ کا پودا بونے کے عہد کے پابند رہیں گے ۔ اسی دوران سواتنترا سنگھ موضع کے سابق گرام پردھان نے بتایا کہ اس اقدام کے بعد نوبیہاتا جوڑوں نے عمل آوری کا بھی آغاز کردیا ہے ۔