نیروز پر نئے فیسٹیو کلکشن کی رسم رونمائی

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : نیروز پھر ایک مرتبہ اپنے اسٹائیل میں ہے ، وجئے واڑہ کے اسٹور میں نئے فیسٹیو کلکشن کو متعارف کیا ہے ۔ یہ نیروز کی جانب سے کرسمس کے سر پرائزیس ہیں ۔ اس فیسٹیو سیزن سارے کلکشن پر 22 تا 26 دسمبر 20 فیصد چھوٹ دی جائے گی ۔ بہترین نسلیاتی فیوژن ویر ، ساریز ، سلکس ، ریڈی میڈ ملبوسات ، لہنگے ، عروسی بغیر سلے اور ٹانکس ( کرتے ) ، بچکانہ ملبوسات اور ایکسیسریز وغیرہ مکمل خاندان کے لیے ملبوسات میں سے انتخاب کرسکتے ہیں ۔ 1971 سے نیروز دکن کے علاقہ میں اپنے وجود کو منوا چکا ہے ۔ گذشتہ پانچ دہائیوں سے نیروز خواتین کے لیے خصوصی نسلیاتی ملبوسات کی پیشکش کرتا آرہا ہے ۔۔