نیوزی لینڈ ٹیم کو خطرہ کا انڈیا سے تعلق ؟

   

اسلام آباد : پاکستان نے آج الزام عائد کیا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈ کو ای میل دھمکی ہندوستان سے بھیجی گئی، جس پر کیوی ٹیم پاکستان ٹور ترک کرکے وطن واپس چلی گئی۔ نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی پاکستان کو دورہ منسوخ کردیا۔ وزیراطلاعات فواد چودھری نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کو یکاوتنہا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔