نیٹ پی جی 2022 میں توسیع کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

   

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے انٹرن شپ کی آخری تاریخ میں توسیع کی درخواست کو خارج کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قومی اہلیت و داخلہ ٹسٹ پوسٹ گریجویٹ کے امیدواروں کے لئے ایک سال کی انٹرن شپ کی حد کو 31 جولائی تک بڑھانے کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔