حیدرآباد 24 فروری(یواین آئی) وائی ایس آرکانگریس کے نرساپور رکن لوک سبھا کے رگھوراماکرشنا راجو نے پارٹی سے استعفی دے دیا۔انہوں نے مکتوب استعفی پارٹی سربراہ جگن موہن ریڈی کو روانہ کردیا۔