نئی دہلی : سپریم کورٹ نے ویڈیو لنک کے ذریعہ سماعت میں ایک وکیل نے بستر پر پڑے پڑے حصہ لیا جس پر جج نے ناراضگی ظاہر کی اور کہا کہ عوام کے سامنے ظاہر ہونے پر کسی فرد کو اخلاقیات کا اقل ترین خیال تو ہونا چاہئے ۔ وکیل نے معذرت خواہی کی جسے جسٹس ایس رویندر بھٹ نے قبول کرلیا ۔۔