نئی دہلی ۔آئی پی ایل کی سابق اسپانسر اور معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ وی وو نے آج کارکردگی پر مبنی ٹیسیریزکا اعلان کیا۔ یہ 9 فروری کو فائیو جی ٹی ون کے ساتھ اپنا آغاز کرے گا۔وی ووفائیو جی ٹی ون کثیر جہتی ٹربوکارکردگی اور جدید ڈیزائن پیش کرتا ہے تاکہ صارفین اور نوجوان اپنی عصری ضروریات کو پورا کرسکیں ۔