ٹاملناڈو میں سونے چاندی سے ماسک تیار

,

   

٭ ٹاملناڈو کے جوہری نے سونے اور چاندی کے دھاگوں سے فیس ماسک تیار کی ہے جس کی قیمت بالترتیب 2.75 لاکھ اور 15,000 روپئے ہے۔کوئمبتور سے تعلق رکھنے والے جوہری نے 18 کیرٹ سے بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاحال 9 گاہکوں نے اپنے آرڈر کی تصدیق کردی ہے ۔