ٹرمپ کا ’مرین ون‘ ہیلی کاپٹر اینٹی میزائیل سسٹم سے لیس

,

   

٭ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا سرکاری ہیلی کاپٹر ’مرین ون‘ جو گزشتہ روز گجرات پہنچ چکا، اینٹی میزائیل معیاری ملٹری سسٹم سے لیس ہے۔ اس میں 14 مسافرین کی گنجائش ہے۔ اس کے کیبن کے شور کو اس حد تک گھٹایا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نارمل لہجہ میں بات کرسکتے ہیں۔ مرین ون عام طور پرپانچ مشابہ ہیلی کاپٹروں کے ساتھ پرواز کرتا ہے جو امریکی صدر کی سیکوریٹی کا حصہ ہے۔