ٹوکیو اولمپکس میں6 ممالک کیلئے سخت قوانین

   

ٹوکیو ؤجاپان میں اولمپکس کی تیاریاں عروج پر ہیں، جاپانی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی ڈیلٹا ویرینٹ سے متاثرہ ملکوں کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔جاپانی میڈیا کے مطابق ہندوستان سمیت 6 ملکوں کے ایتھلیٹس کو جاپان آنے سے 7 دن قبل ہر روز اپنا کورونا وائرس کا ٹسٹ کروانا ہو گا۔یادرہے کہ ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد کے ضمن میں ایک عوامی سروے کیا گیا تھا جس میںاکثریت نے اس کے انعقاد کے خلاف اپنی رائے دی ہے۔