حیدرآباد ۔ 26 ۔ جولائی (پریس نوٹ) عثمانیہ یونیورسٹی نے اپنے ویب سائیٹ پر لا سیٹ ’’کی‘‘ جاری کردی ہے ۔ امیدوار اپنے اعتراضات 28 جولائی کی شام 5 بجے تک پیش کرسکتے ہیں ۔ لا سیٹ میں شریک امیدوار lace.tsche.ac.in پر اپنے رجسٹریشن نمبر کے ذریعہ ’’کی‘‘ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔