پارلیمنٹ میں امیت شاہ نے سی اے اے پر کسی سوال کا جواب نہیں دیا

,

   

٭سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے ہفتہ کو کہا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ میں شہریت ترمیمی بل کے بارے میں کسی سوال کا جواب نہیں دیا اور یہ بل قانون بن گیا۔ اب وہ راہول گاندھی کو مباحث کیلئے چیلنج کررہے ہیں۔امیت شاہ کو راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں منعقدہ مباحث پر توجہ دینا ہوگا ۔ چدمبرم نے الزام عائد کیا کہ سی اے اے ہمارے دستور کی بنیاد کو تباہ کررہا ہے۔