پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آج ہوگا پہلا دن، زرعی قانون واپس لینے کا بل ہوسکتا ہے پیش

,

   

پارلیمنٹ کا 25 روزہ سرمائی اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اس دوران زرعی قوانین کی منسوخی سمیت 36 بلوں کی منظوری متوقع ہے۔ اس کے ساتھ یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ اپوزیشن پیگاسس تنازعہ اور قیمتوں میں اضافے سمیت دیگر معاملات پر حکومت کو گھیر سکتی ہے۔امید کی جارہی ہے کہ حکومت اجلاس کے پہلے ہی دن زرعی قوانین واپس لینے والے بل کو پیش کرسکتی ہے