پالتو جانوروں کی منتقلی کیلئے 9 لاکھ روپئے کا خرچ

   

٭ دہلی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران پھنسے ہوئے 6 پالتو جانوروں کیلئے ان کے مالکین نے وسط جون میں چارٹرڈ جیٹ کا انتظام کیا ہے جو انہیں ممبئی پہونچائے گا ۔ ممبئی کی 25 سالہ دیپیکا سنگھ نے کہا کہ اس نے اپنے رشتہ داروں کو واپس لانے کیلئے جیٹ طیارہ کا انتظام کیا لیکن بعض نے پالتو جانوروں کے ساتھ سفر سے انکار کیا ۔ اس لئے پالتو جانوروں کیلئے 9.06 لاکھ روپئے کا خرچ برداشت کرتے ہوئے 6 نشستیں طیارہ کاانتظام کیا جارہا ہے ۔