پانی اور برقی کی بچت کے لئے نقد رقم کی ترغیبی اسکیم۔ پنجاب حکومت کا انتہائی اہم اقدام

,

   

پنجاب اسٹیٹ پاؤر کارپوریشن لمیٹیڈ(پی یس پی سی ایل)نے پچھلے سال ’پانی بچاؤ پیسے کماؤ‘ نام سے ایک پائلٹ پراجکٹ کی شروعات کی تھی جو ریاست کے 5900دیہی علاقوں کا چھ میں سے ایک فیڈرہے جس کے ذریعہ 14.16لاکھ ٹیوب ویل تیار کئے گئے ہیں

نئی دہلی۔ترقیاتی اقتصادیت کے حوالے سے رائل سوڈیشن اکیڈیمی برائے سائنس نے ابھجیت بنرجی اور ایستھر ڈوفلو کو‘ مائیکل کارمیر کوحصہ قراردیا ہے جس کے ”تجربے پر مبنی ایک نقطہ نظر“ نے ”معاشی ترقی کو ہی بدل کر رکھ دیاہے“۔

جس کی وضاحت پنجاب کے وہ کھیت کرتے ہیں جہاں پر ممبئی میں پیدا ہونے والے بنرجی او ران کی بیوی ڈوفلو نے پانی او ربرقی کی بچت کے لئے مشہور ترغیبی اسکیم کے ذریعہ اپنے نقوش چھوڑے ہیں۔

عبدالطیف جمیل غربت ایکشن لیب(جے۔ پی اے ایل) جو میاسچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹکنالوجی کا ایک تحقیقی مرکز ہے جس کے شراکت دار بانیوں میں بنرجی او رڈوفلو ہیں کے اشتراک سے یہ تیار کیاگیا‘

مذکورہ اسکیم میں ان کسانوں کو جو کم بجلی خرچ کرتے ہیں اور پانی کا بھی کم استعمال کرتے ہیں تاکہ گیہوں اوردھان کی فصل کو سیراب کرسکے۔

پنجاب اسٹیٹ پاؤر کارپوریشن لمیٹیڈ(پی یس پی سی ایل)نے پچھلے سال ’پانی بچاؤ پیسے کماؤ‘ نام سے ایک پائلٹ پراجکٹ کی شروعات کی تھی جو ریاست کے 5900دیہی علاقوں کا چھ میں سے ایک فیڈرہے جس کے ذریعہ 14.16لاکھ ٹیوب ویل تیار کئے گئے ہیں۔

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ایک سال خریف کے سیزن کے دوران 173کسانوں کو راست ادائیگی کا تبادلہ اسکیم کے تحت اندراج عمل میں آیا اور انہیں 7لاکھ روپئے موصول ہوئے۔

پچھلے سال اکٹوبر21سے اس سال 20جون تک کسانوں نے2.17لاکھ یونٹس کی بچت کی اور 5.69لاکھ روپئے کی کمائی کی۔

پھر محض دوماہ میں 21جون سے 20اگست تک کسانوں نے 2.06لاکھ یونٹ کی بچت کی اور 8.24لاکھ کی کمائی کی ہے