پاکستان تحریک انصاف کی لیڈر اور نامزد دہشت گرد یکجا

,

   

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی پارٹی ’پاکستان تحریک انصاف‘ (پی ٹی آئی) کی لیڈر فردوس عاشق اعوان کو امریکی نامزد عالمی دہشت گرد مولانا فضل الرحمن خلیل کے ساتھ ایک ہی اسٹیج پر دیکھا گیا ہے۔ فردوس اس ہفتے کے اوائل اسلام آباد میں آل پارٹیز یکجہتی کشمیر کانفرنس میں خلیل کے ساتھ شریک ہوئیں۔ فردوس وزیراعظم کی خصوصی مددگار برائے اطلاعات و نشریات کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیتی ہیں۔