پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کیلئے خصوصی بنچ تشکیل

   

اسلام آباد 4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان سپریم کورٹ نے ملک میں اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے لئے خصوصی بنچ تشکیل دی ہے۔