پاکستان میں ایک دہشت گرد ہلاک

   

اسلام آباد: پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں انٹیلی جنس پر مبنی فوجی آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا ہے ۔پاکستانی فوج نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔پاک فوج کے میڈیا ونگ انٹر سروسز پبلک ریلیشنزنے پیر کی رات گئے بتایا کہ آپریشن صوبے کے ضلع خیبر کے علاقہ بارا میں کیا گیا۔