پاکستان میں ایک مسجد بم دھماکہ سے دہل گئی ، 3 ہلاک ، 28 زخمی

   

اسلام آباد ۔ /24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک طاقتور دھماکہ سے نماز جمعہ سے قبل پاکستان کی ایک مسجد طاقتور بم دھماکہ سے دہل کر رہ گئی جس میں کم از کم تین افراد ہلاک اور دیگر 28 زخمی ہوگئے ۔ یہ واقعہ شورش زدہ شہر کوئٹہ میں پیش آیا ۔ زخمیوں کو سیول ہاسپٹل میں شریک کروالیا گیا ۔