پاکستان کے صوبہ سندھ میں ہندو مخالف فسادات 200افراد حرات میں

,

   

کراچی۔18ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ سندھ میں ہندو مخالف فسادات برپا کرنے کی پاداش میں 200 افراد کے خلاف معامات درج کئے گئے ہیں۔ فسادات اس وقت پھوٹ پڑے جب ایک اسکولی طلبہ نے اسکول کے ہندو مالک پر توہین رسالتؐ کا الزام عائد کیا ۔ شرپسندوں نے اسکول میں توڑپھوڑ مچائی جبکہ ہندوؤں کی ملکیت پانچ دوکانات کو نقصان پہنچاتے ہوئے ایک مندر کو بھی نشانہ بنایا ۔