پاکستان کے مرکز کوچ مصباح الحق نے کشمیرکے سوال کو نظر انداز کرتے ہوئے کہاکہ”چلو کرکٹ کی بات کرتے ہیں“۔

,

   

قبل ازیں مصباح نے کہا تھا کہ وہ کسی جادو کے ذریعہ یہ کام حاصل نہیں کئے ہیں اور محض یہ بورڈ سے یہ استفسار نہیں کیاہے کہ وہ سابق کوچ کو جو اداکرتے تھے وہی پیسے مجھے بھی دیں۔

اسلام آباد۔مصباح نام حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اورچیف سلیکٹر کے طور پر سامنے آیا ہے۔ وہ سرخیوں میں اسوقت ائے تھے جب سری لنکاکے خلاف ایک روز میاچوں کی سیریز سے قبل پریس کانفرنس میں شامل ہوئے تھے۔

انہوں نے اپنی تنخواہ کی تفصیلات بھی شیئر کی وہیں اس بات کی بھی توثیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے انہوں نے کوئی مطالبہ نہیں ہے اور وہ صرف یہ چاہتے ہیں کہ سابق کوچ میکی ارتھر کو ادائیگی کی جاتی تھی وہی رقم انہیں دی جائے۔

تاہم یہاں پر مصباح سے پریس کانفرنس کے دوران ایک سخت سوال پوچھا گیا کہ جس کی وجہہ سے ماحول خاموش ہوگیا۔

ایک صحافی نے مصباح سے استفسار کیاکہ اگر پاکستانی کرکٹ کی منشاء ہے کہ وہ کشمیر معاملے کو اجاگر کرے گی وہیں اس نے پلواماں حملے کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی جانب سے فوجی ٹوپی پہننے کی مثال پیش کی۔

مصباح نے حکمت عملی کے ذریعہ صحافی سے استفسار کیاکہ وہ کرکٹ تک اپنی سوالات کومحدود رکھیں۔ پیش ہے یہاں پر پریس کانفرنس کا ویڈیو

قبل ازیں مصباح نے کہا تھا کہ وہ کسی جادو کے ذریعہ یہ کام حاصل نہیں کئے ہیں اور محض یہ بورڈ سے یہ استفسار نہیں کیاہے کہ وہ سابق کوچ کو جو اداکرتے تھے وہی پیسے مجھے بھی دیں۔

جمعہ کے روز پاکستان میں سری لنکا کے ساتھ کھیلے جانے والی گھریلو سیرز کے متعلق رپورٹرس سے مصباح نے کہاکہ ”وہ کسی جادو کے ذریعہ یہ کام حاصل نہیں کئے ہیں اور محض یہ بورڈ سے یہ استفسار نہیں کیاہے کہ وہ سابق کوچ کو جو اداکرتے تھے وہی پیسے مجھے بھی دیں“۔

ڈاؤن کی خبر کے مطابق مصباح پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں جس کو دوہرا رول ادا کرنے پر 3.4کروڑ سالانہ ادا کئے جائیں گے

۔تمام تینو ں ایک روز میاچ جو پاکستان او ر سری لنکا کے درمیان کھیلے جائیں گے وہ کراچی میں ہونگے جبکہ تین ٹی 20بین الاقوامی مقابلے لاہور میں 5‘6‘9اکٹوبر کے روزہوں گے